نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قومی، علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر جنگ میں ہم آہنگی پیدا کرنا چاہتا ہے۔
عراقی وزیر خارجہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق، شام کی مدد کرنا چاہتا ہے، اس لئے کہ عراق کی سیکورٹی شام کی سیکورٹی سے وابستہ ہے۔
واضح رہے کہ دہشت گرد گروہ داعش نے امریکا اور اس کے مغربی اور عرب اتحادیوں بالجملہ ت ...
قومی سلامتی کے مشیر جنرل فلن کے استعفے کے بعد اب ٹرمپ کابینہ کے وزیر انصاف جیف سیشنز پر بھی استعفی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔ انہوں نے گزشتہ سال واشنگٹن میں روس کے سفیر سے دو بار ملاقاتیں کی تھیں۔ یہ ملاقاتیں گزشتہ سال جولائی اور ستمبر میں ہوئی تھیں۔
امریکا میں ان ملاقاتوں کو لے کر ہنگامہ شروع ہو گیا ہ ...
قومی پرچم علاقے عمارتوں پر لہرا دیا ۔
کچھ ہی دن پہلے مغربی موصل کے الكفاءات علاقے کو بھی فوج نے آزاد کرایا تھا اور اس علاقے کی عمارتوں پر عراقی پرچم لہرایا دیا تھا۔
مغربی موصل کی آزاد کی مہم میں تقریبا دس ہزار عراقی فوجی شرکت کر رہے ہیں۔ یہ مہم فروری 2017 کے وسط سے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کے ...
قومی حکمت عملی کے نہ ہونے اور مرضی کے فوجی بجٹ میں اضافہ سے امریکا کو پر امن کرنے میں بہت کم مدد ملے گی اور ممکن ہے کہ دنیا کو خطرناک جگہ میں تبدیل کر دے۔ امریکی میڈیا نے لکھا کہ حقیقی دنیا میں دفاعی بجٹ کی بحث اس وقت ہوتی ہے جب حکومت یہ دکھانے کی کوشش کرتی ہے کہ ان کے بجٹ، منصوبوں کی بنیاد پر تیار ...
قومی سیکورٹی ایجنسی کے سابق ایجنٹ نے کہا ہے کہ آئفون اور اینڈرائیڈ سسٹم میں امریکہ کی جاسوسی کا نیٹ ورک ہے۔ الوقت - امریکہ کی قومی سیکورٹی ایجنسی کے سابق ایجنٹ نے کہا ہے کہ آئفون اور اینڈرائیڈ سسٹم میں امریکہ کی جاسوسی کا نیٹ ورک ہے۔
ایڈورڈ اسنوڈن نے کہا کہ سی آئی اے کے ہزاروں خفیہ دستاویزات ...
قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلين، ٹرمپ کے داماد جارڈ كوشنر اور وائٹ ہاوس کے اسٹرٹیجک امور کے سربراہ اسٹیو بینن سے گفتگو کی تھی۔
زائد اور ان کے بھائی نے جو متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر ہیں، ایران سے تعلقات منقطع کرنے پر روس کو تیار کرنے کے راستوں کا جائزہ لیا تھا۔
کہا جاتا ہے کہ زائد نے گ ...
قومی مفادات کے مطابق ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ میں دنیا کے تمام مہذب ممالک سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ شام میں قتل اور خونریزی کے خاتمے کے لئے آگے آئیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کی قومی سلامتی اور اہم مفادات کی حفاظت کے لئے شام پر میزائل حملے کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بشار اسد نے شام کے لوگوں کے قتل ...